حالیؔ اور شبلیؔ اپنے افکار ونظریات اور تصانیف کے اعتبار سے دو عہد ساز شخصیتیں ہیں۔ دونوں تاریخ اسلام کا مطالعہ کرکے ماضی کے آئینے میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل دیکھتے تھے۔ حالیؔ نے اپنے دل کی تڑپ اور روح کے اضطراب کو مسدس مدوجزر میں سمویا جبکہ شبلی نے اپنی تصانیف کے ذریعے […]

مزید پڑھیں

فن تنقید انسانی شعور کی معراج کے ساتھ وابستہ ہے۔ بعض کے مطابق تنقید چار ہزار سال پرانی ہے۔ یہ محض نکتہ چینی یا عیب جوئی نہیں کرتی بلکہ فن پارے کے عمدہ پہلوؤں کو بھی سامنے لانے کا نام ہے۔ اردو ادب میں حالی نے تنقید کا باقاعدہ آغاز کیا اور بعد میں آنے […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے حالی کی مسدس سے فکری تحریک حاصل کی اور حالی کی مسدس کے موضوع اور مضامین کو اپنی بصیرت کے افسانے کے ساتھ پیش کیا۔ حالی کی مسدس کے اثرات اقبال کے ہاں بعض جگہ واضح نظر آتے ہیں۔ اقبال نے اس موضوع میں نئی جہات کا اضافہ کیا اور شعر و […]

مزید پڑھیں

اردو میں اکثر شعرا کے ہاں جدید اردو نظم اور غزل ہر دو اصناف میں سیاسی و سماجی موضوعات کا قابلِ ذکر اشتراک پایا جاتا ہے۔ اردو شاعروں نے سب سے پہلے سیاسی و سماجی موضوعات نظموں میں سموئے۔ بعدازاں انھیں اپنی غزلوں کا فکری حصہ بنایا۔ ان شعرا میں مولانا حالی، جوش، فراق، فیض، […]

مزید پڑھیں

اردو غزل کا آغاز دکن سے ہوتا ہے۔ ابتدائی غزل کے اسلوب میں تین چیزیں بہت نمایاں ہیں۔ پہلی اردو غزل پر ہندی روایات کا اثر، دوسری فارسیت کا غلبہ اور تیسری ولی کا اسلوب جو منفرد و یکتا ہے۔ ان تینوں نے مل کر نئی غزل کے اسلوب پر براہِ راست اثرات مرتب کیے […]

مزید پڑھیں