حالی کی شاعری قدیم اور جدید کے درمیان کی کڑی ہے۔انھوں نے اپنی شاعری میں کئی قدیم روایات کو ترک کر کے جدیدیت کی طرف پیش قدمی کی ہے۔ اس طرح انھوں نے نئے شعری ذوق کی تفہیم کی ہے۔ حالی کے اسلوب غزل نے نہ صرف ان کے عہد کو بل کہ بعد میں […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں مولانا حالی کو ان کی شاعری سے زیادہ مقدمہ شعر و شاعری میں پیش کردہ تصورات سے پذیرائی ملی جس کا ایک واضح محرک نو آبادیاتی کلامیہ بھی تھا۔ چناں چہ مولانا  حالی کی شاعری میں نوآبادیاتی اثرات موجود ہیں۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مولانا الطاف حسین حالی کی جدید […]

مزید پڑھیں

افتخار احمد صدیقی کا نام تحقیق و تدوین ادب میں ممتاز اہمیت کا حامل ہے۔ اس مقالہ میں‘‘ کلیاتِ نظم حالی’’ کی تدوین کے دوران ڈاکٹر صاحب کو پیش آنے والی مختلف مشکلات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

حالیؔ اور شبلیؔ اپنے افکار ونظریات اور تصانیف کے اعتبار سے دو عہد ساز شخصیتیں ہیں۔ دونوں تاریخ اسلام کا مطالعہ کرکے ماضی کے آئینے میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل دیکھتے تھے۔ حالیؔ نے اپنے دل کی تڑپ اور روح کے اضطراب کو مسدس مدوجزر میں سمویا جبکہ شبلی نے اپنی تصانیف کے ذریعے […]

مزید پڑھیں

فن تنقید انسانی شعور کی معراج کے ساتھ وابستہ ہے۔ بعض کے مطابق تنقید چار ہزار سال پرانی ہے۔ یہ محض نکتہ چینی یا عیب جوئی نہیں کرتی بلکہ فن پارے کے عمدہ پہلوؤں کو بھی سامنے لانے کا نام ہے۔ اردو ادب میں حالی نے تنقید کا باقاعدہ آغاز کیا اور بعد میں آنے […]

مزید پڑھیں