اُردو کی خواتین افسانہ نگاروں نے ماحول سے وابستہ مسائل کے ساتھ ساتھ اپنے باطنی مسائل کو بھی موضوع بنایا ہے۔ عورت کی دوہرے دباؤ کی شکار شخصیت اُس کی افسانوی تخلیقات میں زیادہ شدت اور گہرائی کے ساتھ سامنے آتی ہے۔ اُردو افسانے کی روایت میں ایسی بہت سی خواتین افسانہ نگار نظر آتی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے کا موضوع چودھری محمد علی ردولوی کا افسانہ ‘‘تیسری جنس’’ ہے۔ یہ افسانہ اردو میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر پہلا افسانہ ہے۔ اس افسانے سے اندازہ ہوتا ہے کہ افسانہ نگار نے فرائڈ اور ہولاک ایلس کا مطالعہ بھی کر رکھا ہے۔ ردولوی کے افسانے میں سنسنی نہیں پھیلائی گئی بلکہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ممتاز شیریں کے افسانوی ادب کے تراجم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مغربی افسانے کے تراجم سے ممتاز شیریں کے بے پناہ اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔ وہ انگریزی زبان و ادب کی بہت اچھی طالب علم تھیں اور انھوں نے تخلیقی و تنقیدی نوعیت کے کئی اہم کام براہِ راست انگریزی […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی سے پہلے اُردو ادب کی تاریخ میں ہمیں کسی بھی عورت مصنف کی کوئی تصنیف نظر نہیں آتی۔ سر سید سے ترقی پسندی تک نو آبادیاتی دور کے اُردو ادب کا مطالعہ ایک بدلتے ہوئے فیمنیائی نقطۂ نظر کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رشید النسا سے رشید جہاں تک […]

مزید پڑھیں

ممتاز شیریں کا شمار اردو ادب کے اہم نقادوں میں ہوتا ہے۔ افسانہ کی تکنیک اور تنوع پر ان کے مباحث آج بھی مشعلِ راہ ہیں۔ ‘‘اپنی نگریا’’میں چھ افسانوں آئینہ، انگڑائی، گھنیری بدلیوں میں، اپنی نگریا، رانی اور شکست کا تکنیکی جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیقی مقالہ میں اس افسانوی مجموعے کا مختلف […]

مزید پڑھیں