اس مقالے میں انیسویں صدی کے ایک نادرغیر مطبوعہ قلمی نسخے کے منتخب متن کو جدید املا میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ قلمی نسخہ عبدالغفور نساخ کے تحریر کردہ شعراے لکھنؤ کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ شعرا کا تذکرہ اساتذہ اور ان کے شاگردوں کے اعتبار سے کیا گیا ہے۔ تذکرہ کل بارہ ابواب […]

مزید پڑھیں

اردو کے شعری ادب میں قصیدے کو ایک اہم صنف کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ درباروں سے وابستگی کی بنا پر اس کا ماضی انتہائی تاب ناک رہا ہے۔ تاہم اس میں محض مدح سرائی ہی موجود نہیں بلکہ قصیدہ گو شعرا نے مناظر فطرت، اپنے جذبات، کیفیات، مشاہدات اور معاشرتی اقدار کو بھی شعری […]

مزید پڑھیں

منور خان غافلؔ صاحبِ دیوان شاعر تھا۔ مصحفی نے اپنے تذکرے ریاض الفصحا میں نہ صرف اس کا ذکر کیا ہے بل کہ اپنے تذکرے میں اس کے کلام کی ستائش کے ساتھ ساتھ اس کا کثیر انتخاب کلام بھی پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں غافل کے ان اشعار کا جو تذکروں میں شامل […]

مزید پڑھیں

غلام احمد ہمدانی مصحفی ایک بلند پایہ شاعر ہیں، لیکن ایک عرصے تک تحقیق میں مصحفی کو وہ مقام نہ مل سکا جس کے وہ مستحق تھے۔ تحقیق کا دائرہ وسیع ہونے سے کلاسیکی ادب کے بہت سے مشاہیر کا کلام سامنے آیا ان میں سے ایک مصحفی بھی ہیں۔ اس مقالے میں مصحفی پر […]

مزید پڑھیں