اردو شاعری میں مولانا حالی کو ان کی شاعری سے زیادہ مقدمہ شعر و شاعری میں پیش کردہ تصورات سے پذیرائی ملی جس کا ایک واضح محرک نو آبادیاتی کلامیہ بھی تھا۔ چناں چہ مولانا  حالی کی شاعری میں نوآبادیاتی اثرات موجود ہیں۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مولانا الطاف حسین حالی کی جدید […]

مزید پڑھیں

اُردو شاعری کی بہت سی اقسام ہیں جیسے غزل، نظم،  قصیدہ، مرثیہ، قطعہ،  رباعی، مثنوی،مسدس، مربع  اور مسمط وغیرہ یہ تمام اصناف اُردو شاعری کو وقار مہیا کرتی ہیں۔ مسدس اُردو شاعری کی مشہور صنف ہے۔  مرثیہ اور قصیدہ  زیادہ تر مسدس کی شکل میں ہی ترتیب دیا جاتا ہے۔  مرثیہ جو انیس اور دبیرنے […]

مزید پڑھیں

حالیؔ اور شبلیؔ اپنے افکار ونظریات اور تصانیف کے اعتبار سے دو عہد ساز شخصیتیں ہیں۔ دونوں تاریخ اسلام کا مطالعہ کرکے ماضی کے آئینے میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل دیکھتے تھے۔ حالیؔ نے اپنے دل کی تڑپ اور روح کے اضطراب کو مسدس مدوجزر میں سمویا جبکہ شبلی نے اپنی تصانیف کے ذریعے […]

مزید پڑھیں

الطاف حسین حالی کی نظم ‘‘عرضِ حال بہ جناب سرورِ کائنات علیہ افضل الصلوات و اکمل التحیات’’ غزل کی ہیئت میں ترکیب بند ہے، جو تریسٹھ اشعار پر مشتمل ہے۔ یہ نظم درحقیقت نعت، شہر آشوب اور استغاثہ کے ملے جلے اوصاف سے متصف ہے، جس کے آخری اشعار شکوہ کی حدوں کو چھونے لگتے […]

مزید پڑھیں

حالی اور اقبال کے اسلوب میں نمایاں فرق نظر آتا ہے لیکن فکری حوالے سے دونوں کا مقصد یکساں ہے۔ دونوں ہی مقصدیت کو فن پر ترجیح دیتے ہیں۔ دونوں ادب براے فن کی بجاے ادب براے زندگی کے قائل ہیں۔ اگر اقبال کا ‘‘شکوہ’’‘‘جواب شکوہ’’ فنی اور فکری سطح پر اردو ادب کا شاہ […]

مزید پڑھیں