سائمن ڈگبی (۱۹۳۲۔ ۲۰۱۰)انگلستان سے تعلق رکھنے والے معروف مستشرق تھے۔۱۹۶۸ سے ۱۹۸۴ تک ڈگبی رائل ایشیاٹک سوسائٹی کے اعزازی رکن رہے اور انھوں نے اس اہم کتب خانے کے کیٹلاگ کی تیاری میں نمایاں کردار ادا کیا۔ان کے اپنے ذخیرے میں نہایت اہم مخطوطات موجود ہیں جن کی ایک فہرست اس تحقیقی مقالے میں […]

مزید پڑھیں

ہندوستانی کی سب سے قدیم گرامرر ڈچ زبان میں لکھی گئی جس کے مصنف جان جوشوا کیٹلر تھے۔ یہ گرامر ۱۶۹۸ء میں لکھی گئی تھی لیکن ۱۹۳۵ء تک شائع نہ ہو سکی اور اس کے متعلق یہ خیال کیا جانے لگا کہ یہ مرورِ زمانہ کی نذر ہو چکی ہے۔ گرامر کی یہ کتاب دیکھ […]

مزید پڑھیں