بنجمن شلز ایک اہم مستشرق ہیں۔ شلز کی Grammatica Hindustanica اردو قواعد نویسی کی روایت میں دوسرا بڑا اضافہ بن کر سامنے آئی۔ یہ کتاب لاطینی زبان میں لکھی گئی تھی اور ڈاکٹر ابواللیث صدیقی نے اردو زبان میں اس کا ترجمہ کیا۔ اس مقالے میں کتاب کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب […]

مزید پڑھیں

زمانہ قدیم میں علم کی کچھ اپنی حدود تھیں بہت سے معاملات میں یہ مختلف دائروں میں اور حدود میں قید تھا۔ چھاپہ خانے کی ایجاد سے خیالات دُنیا بھر میں نہایت تیزی سے پہنچے۔ شائع شدہ کتب، اخبارات، جدول اور جرنلز کا مواد، سائنس، سماجی سائنس اور آرٹ پر مشتمل تھا۔ جس نے علم […]

مزید پڑھیں

کرنل ہنری یول (۱۸۲۰ء تا ۱۸۸۹ء) ایک قابل قدر انگریز مستشرق ہیں۔ ان کی اہمیت کی کئی وجوہات ہیں۔ وہ ایک ایسے موضوع کے خالق ہیں جس پر اس سے پہلے تکنیکی اعتبار سے کسی نے کام نہیں کیا تھا۔ ہنری یول نے پہلی مرتبہ انگریزی پر مشرقی زبانوں کے اثرات ثابت کیے ہیں۔ جس […]

مزید پڑھیں

ایڈورڈ سعید مو جودہ عہد میں سب سے زیادہ اثر انگیزلکھاری ہے جس نے مغرب میں مشرق کا دفاع کیا ہے۔ایڈورڈ سعید نے شرق شناسی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے۔اس کے ہاں شرق شناسی کی تاریخ، ارتقا،مشرقی عوام پر ہونے والے اثرات کے ساتھ موجودہ دور میں ہونے والی شرق شناسی پر بھی […]

مزید پڑھیں

سرائیکی زبان کو انگریز مستشرقین اور محققین نے ہمیشہ اس خطے کی ایک بڑی زبان کے طور پر اہمیت دی ہے۔ ان مغربی دانش وروں نے لوک ادب، لوک کہانیوں اور سرائیکی لغات کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا ہے۔ اس مضمون میں انگریز مستشرقین کی کتب میں ان سرائیکی کتب کا کھوج لگانے کی […]

مزید پڑھیں