مرزا اسد اللہ خاں غالب اٹھارویں صدی کے ان شعرا میں شامل ہیں جنھوں نے اپنی شاعری میں متنوع موضوعات کو بیان کیا ہے۔ آپ نے اردو زبان کے غزل گو شاعر کی حیثیت سے شہرت دوام پائی لیکن آپ فارسی اور عربی زبان و ادب کے بھی ماہر تھے۔ آپ کی شاعری میں جہاں […]

مزید پڑھیں

مرزا اسد اللہ خاں غالب کی شخصیت اور شاعری میں اتنے ہمہ رنگ پہلو اور متنوع زاویے مضمر ہیں کہ بدلتے ادوار بھی انھیں حتمی رنگ سے ہم کنار کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ البتہ امکانات کے فروغ کے حوالے سے غالب کی تخلیقی دنیا ہر دور میں نئی وسعتوں کی حامل ضرور رہی ہے […]

مزید پڑھیں

محبت کی تثلیث یعنی عاشق، معشوق اور رقیب کے کردار غزل کی تخلیقی بساط کے مرکزی مہرے ہیں۔ عاشق اور معشوق کے لیے متبادل الفاظ کم و بیش تمام تر ادب میں موجود ہیں، لیکن رقیب جیسی اصطلاح اسلامی تہذیب سے متاثرہ ادب و ثقافت مثلاً اردو، پشتو، ترکی، فارسی اور عربی شاعری ہی سے […]

مزید پڑھیں