اردو شاعری میں مولانا حالی کو ان کی شاعری سے زیادہ مقدمہ شعر و شاعری میں پیش کردہ تصورات سے پذیرائی ملی جس کا ایک واضح محرک نو آبادیاتی کلامیہ بھی تھا۔ چناں چہ مولانا  حالی کی شاعری میں نوآبادیاتی اثرات موجود ہیں۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مولانا الطاف حسین حالی کی جدید […]

مزید پڑھیں

اُردو شاعری کی بہت سی اقسام ہیں جیسے غزل، نظم،  قصیدہ، مرثیہ، قطعہ،  رباعی، مثنوی،مسدس، مربع  اور مسمط وغیرہ یہ تمام اصناف اُردو شاعری کو وقار مہیا کرتی ہیں۔ مسدس اُردو شاعری کی مشہور صنف ہے۔  مرثیہ اور قصیدہ  زیادہ تر مسدس کی شکل میں ہی ترتیب دیا جاتا ہے۔  مرثیہ جو انیس اور دبیرنے […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں حالیؔ اور شبلی ایک اہم حیثیت اور مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔ حالیؔ کو جدید غزل، تنقید اور سوانح نگاری کے حوالے سے منفرد اسلوب کا حامل ہونے کا شرف حاصل ہے۔ حالیؔ و شبلیؔ دونوں کی شاعری میں رجائیت کا عنصر ملتا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

ملی، سیاسی اور قومی نظم نگاری کے دوران، حالی کا دوہرا شعور معنی کی اس افتراقیت کا باعث بنتا رہا ہے جو بیان کنندہ اور بیان ہونے والے کے درمیان پیدا ہونے والی خالی جگہوں کی پیداوار ہے۔ حالی نے ‘‘شکوۂ ہند’’ مسدسِ حالی کے ضمیمے کے طور پر لکھی۔ حالی کی دیگر قومی، ملی […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی شاعری اور نثر میں یکساں مقام کے حامل ہیں۔ شاعری میں انھوں نے غزل اور نظم دونوں میں جوہر دکھائے،‘‘ مدوجزر اسلام’’ جیسی طویل نظم بھی تخلیق کی۔ شخصی مرثیے بھی لکھے۔ نثر میں حیاتِ سعدی، یادگارِ غالب، حیاتِ جاوید، مقدمہ شعر و شاعری اور متنوع موضوعات پر لکھے ہوئے مضامین […]

مزید پڑھیں