ترکی اور پاکستان اسلامی ممالک ہیں۔ یہاں کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مذہبی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی تحریروں میں ترکوں کا خصوصیت سے ذکرکیاہے۔ انھوں نے بادشاہی مسجد میں ترک باشندوں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور ترک رہنماؤں کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔اس مقالے میں ڈاکٹر وسیم […]

مزید پڑھیں

پیام مشرق علامہ اقبال کا تیسرا فارسی شعری مجموعہ ہے۔ کتاب جرمن شاعر گوئٹے کے دیوانِ شرقی و غربی کے جواب میں لکھی گئی۔ پیامِ مشرق کے اردو دیباچے میں جن اہم نکات پربات کی گئی ہے وہ یہ ہیں کہ جرمن ادبیات پر فارسی ادب کے کیا اثرات پڑے ؟اور گوئٹے اور دیگر جرمن […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا شمار بیسویں صدی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ ایک شاعر اور مفکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم سیاسی لیڈر بھی تھے۔ آپ نے ہندوستان کے مسلمانوں میں آزادی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اقبال کی شاعری دُنیا کی دوسری زبانوں میں بھی ترجمہ کی […]

مزید پڑھیں

جوش ملیح آبادی کا شمار بیسویں صدی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔انھوں نے شاعری میں نئے رحجانات متعارف کروائے۔ یہی وجہ ہے کہ انھیں جدید شعرا میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں ان کے شعری سفر کا احاطہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

قرآن کے بعدحدیث اسلامی شریعت میں بنیادی ماخذ ہے۔علامہ اقبال نے حدیث کے گہرے مطالعے اور اس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے متعدد احادیث کو اپنی شاعری اور خطبات کا حصہ بنایا ہے۔ اس مضمون میں اقبال کی فکر کو سمجھنے کے لیے احادیث کے مطالعے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی […]

مزید پڑھیں