ادیب انسانی ذہن کے پیچیدہ گوشوں تک رسائی حاصل کر تاہے۔ انسانی ذہن بہت سی نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوتاہے۔ انسانی ذہن کے الجھنوں اور ان کا حل اس کے تخلیق کردہ فن میں نظر آنا چاہیے۔ ڈاکٹر محمد عباس نے منٹو کے افسانوں اور ان میں موجودکرداروں کی روشنی انسانی ذہن کی مختلف پیچیدگیوں […]

مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کے قلمکاروں میں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ایک ہمہ جہت شخصیت رکھتے ہیں۔ کالم نگاری کے سفر میں ان کے نام مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے بے شمار خطوط آئے۔ جن میں سے پندرہ ہزار کے لگ بھگ انھوں نے محفوظ کر لیے۔ انھی خطوط میں سے پانچ سو […]

مزید پڑھیں