فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں عرش صدیقی کے نظریہ شعر کی وضاحت کرتے ہوئے ان کی شاعری کی نمایاں جہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ عرش صدیقی اس ادب کے خلاف ہیں جو مصائب سے فرار حاصل کر کے، اپنی ذات کے اندر ڈوب کر، حقائق سے گریز کر کے یاسیت اور قنوطیت کا نمونہ بن کر […]

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی نے شاعری، تنقید، کالم نگاری اور صحافت کے ساتھ ساتھ خاکہ نگاری میں بھی اپنا لوہا منوایا۔ احمد ندیم قاسمی کے خاکوں کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان میں نہ صرف ادیبوں کی شخصیت اور نظریات اُجاگر ہوتے ہیں بلکہ احمد ندیم قاسمی کے عہد کا ادبی و سماجی […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مصنف نے نوآبادیات کے تناظر میں حالی کے ادبی اور تہذیبی رویے کا تجزیہ کیا ہے اور حالی کے ہمارے عہد میں بامعنی ہونے پر روشنی ڈالی ہے۔حالی نے اسلام اور مغربی تہذیب کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔وہ مغربی تہذیب سے متاثر نہیں ہیں لیکن اس کے […]

مزید پڑھیں