مجید امجد اردو نظم کے چند اہم شعرا میں سے ایک ہیں۔ گو انھیں ابتدائی دور میں وہ مقبولیت نہ مل سکی جس کے وہ حق دار تھے  لیکن انھوں نے اسلوب اور موضوع ہر لحاظ سے اپنی انفرادی روایت تخلیق کی۔ مجید امجد نے زندگی کے آخری سات سالوں میں خاص شعری وزن اور […]

مزید پڑھیں

مجید امجد انسانی رویوں اور اخلاقیات کے نظریے کو موضوع بناتے ہیں۔ ان کے ہاں وقت، اخلاق اور انسانی زندگی کی اصل، اہم موضوعات ہیں۔ وہ زندگی کی مثبت اخلاقی قدروں پر یقین رکھتے ہیں اور اشرف المخلوقات کی تحقیر سے رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔ یوں ان کی شاعری زمانی و مکانی حدود سے ماورا […]

مزید پڑھیں

جنید امجد کی مجید امجد کے ساتھ خاندانی وابستگی ہے۔ اس مضمون میں جنید امجد نے مجید امجد اور ان کے خاندان کے متعلق غلط حقائق کو رد کیا ہے اور ان کی زندگی سے متعلق تفصیل پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنی اس تحریر میں مجید امجد کے متعلق چند حقائق ظاہر کیے ہیں […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کو جدید شاعر مانا جاتا ہے۔ انھوں نے اردو میں جدید شاعری کو رواج دیااور حضرت انسان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں اور ان کے غموں کو موضوع بنایا۔ انھوں نے نظم کی منفرد روایات کو جِلا بخشی۔ انھوں نے اپنی شاعری کا بڑا حصہ ساہیوال میں لکھا۔ ساہیوال کی ادبی تاریخ کا مجید […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے مشہور افسانہ نگارمنٹو کی شخصیت کے حوالے سے کی جانے والی شاعری کا احاطہ کیا ہے۔ منٹو وہ واحد افسانہ نگار ہے جو ایک وسیع سطح پر اردو شعرا کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہے۔ شاعروں نے منٹو کی سحر انگیز شخصیت کے پرکشش خاکے پیش کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں