ملتان میں اُردو غزل اور اُردو نظم کی بڑی مستحکم شعری روایت موجود ہے۔ شعراے ملتان کی فکری و فنی فیض کشی کی کئی جہات ہیں۔ اس مقالے میں ملتان کے نمائندہ نظم گو شعراے اردو کے فکری و فنی ماخذات کی نشان دہی کی گئی ہے۔جن نظم گو شعرا کے کلام کو اس مقالے […]

مزید پڑھیں

مجید امجد نے حال ہی میں شاعری کے شائقین اورتنقید نگاروں کی یکساں توجہ حاصل کرلی ہے۔ مجید امجد کواُن کے منفرد اسلوب، لفظیات اورمختلف شعری موضوعات برتنے پرپسند کیا جاتاہے۔ “شب رفتہ”شاعری پر اُن کی پہلی کتاب ہے۔ اُنھوں نے اس کتاب میں بہت سے موضوعات پر لکھا ہے اور اپنے ماحول بشمول جانوروں، […]

مزید پڑھیں

سماجیات کا علم معاشرے کی سائنس پر محیط ہے۔ معاشرہ افراد سے تعمیر ہوتا ہے اور فرد معاشرے کا ایک اہم جزو ہے۔ معاشرے کا مطلب ہی باہمی انسانی انسلاک ہے۔ معاشرہ انسان کی ان حدود اور وسعتوں کا تعین بھی کرتا ہے، جو معاشرتی تسلسل کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ معاشرتی نظام انسانی آزادی […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کا شمار اردو نظم کے ان شعرا میں ہوتا ہے جن کی تخلیقات پر جدید اردو نظم اپنی بنیاد استوار کرنے پر ممنون رہی ہے۔ انھوں نے تخلیقی حوالے سے ایک ایسی بھرپور زندگی گزاری ہے کہ ان کے فکری و فنی تنوع اور پھیلاؤ کو تہ داری کے باوصف کسی ایک بحث […]

مزید پڑھیں

تمثال سے مراد وہ لفظی تصویر ہے جو کوئی شاعر تخلیق کرتا ہے یعنی شاعرانہ مصوری تمثال کاری ہے۔ اس کا تعلق حواسِ انسانی سے ہوتا ہے۔ اس لفظی تصویر کو نکھارنے کے لیے روزمرہ، محاورہ، علم بیان اور صنائع بدائع بنیادی عناصر ہیں۔ ۱۹۶۵ء کی جنگ میں متعلقہ شاعری میں بھی اردو شاعری نے […]

مزید پڑھیں