امراؤ جان ادا وہ پہلا ناول ہے جس میں کہانی بیان کرنے کی تکنیک موجود ہے۔ امراؤ جان ادامیں مواد کو سلیقے سے استعمال کیا گیا ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے اردو کے پہلے نفسیاتی ناول امراؤ جان اداپر ناولی ادب کے وسیع تناظر میں بحث کی ہے۔ مضمون میں امراؤ جان اداناول […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ یوسف خان کمبل پوش کے ۱۸۴۷ءمیں لکھے گئے غیر مطبوعہ سفرنامے کے تعارف پر مشتمل ہے۔ یہ خطی نسخہ اب تک دنیاے اردو میں غیر معلوم تھا ۔ مقالہ نگار نے اسے بودلئن لائبریری اوکسفرڈ کے ایک ذخیرے سے دریافت کر کے پہلی بار مرتب  کیا ہے۔ خط نستعلیق میں لکھا ہوا یہ […]

مزید پڑھیں

اردو کی شعری اصناف میں جن اصناف نے ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کا نسبتاً حق ادا کیاہے ان میں مثنوی کو سرفہرست رکھا جاسکتاہے۔ اس مقالے میں اردو ادب کی دو مشہور مثنویوں ‘سحرالبیان’ اور‘ گلزارِ نسیم’  کا دہلوی اور لکھنوی تہذیب و معاشرت کے پس منظر میں جائزہ لیا گیاہے۔ لکھنؤ […]

مزید پڑھیں