شیخ امام بخش ناسخ کا شمار اردو شاعری کے کلاسیکی عہد میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان کے تین دیوان شائع ہو چکے ہیں۔ لیکن ان کے قلمی نسخے اور دیوان کی تدوین کا کام گاہے بہ گاہے جاری رہا۔ اس مقالے میں کلیات ناسخ کے قلمی نسخوں،اشاعت پذیر نسخوں،  تدوین شدہ کلیات اور کلام کے […]

مزید پڑھیں

عبدالحلیم شرر کو اردو میں تاریخی ناول نگاری کابانی کہا جاتا ہے۔ تاہم انھوں نے معاشرتی ناول بھی لکھے ہیں۔ جیسے بدرالنساء کی مصیبت، دلچسپ، دلکش وغیرہ۔ اس مقالے میں ان کے معاشرتی ناولوں کاتنقیدی مطالعہ کیا گیا ہےاور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ شرر جس لکھنؤ کو مشرقی تمدن کا آخری […]

مزید پڑھیں

علی عباس حسینی اردو کے معروف افسانہ نگار ہیں۔ انھوں نے برصغیر پاک و ہند کے متوسط طبقے کے مسائل کو اپنے افسانوں کے ذریعے پیش کیا۔ ان کا شمار اردو ادب کے ان چند افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے جن کے افسانوں میں دیہات کی پیش کش عمدہ طریقے سے کی گئی ہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

یاد عہد رفتہ معروف نقاد ڈاکٹر عبادت بریلوی کی خود نوشت ہے جو رسالہ افکار کراچی میں قسط وار شائع ہوئی۔ اور ۱۹۸۸ء میں ادارہ ادب و تنقید لاہور کی طرف سے کتابی شکل میں سامنے آئی۔ ۱۶ ابواب اور ۴۰۹صفحات پر مشتمل یہ خود نوشت نہ صرف ڈاکٹر عبادت بریلوی کی زندگی کے تمام […]

مزید پڑھیں

اگرچہ یگانہ کی فارسی غزل کا اثاثہ اردو کلام کی نسبت بہت کم ہے،لیکن ان کی درجن بھر غزلیں اور کم و بیش اتنی ہی تعداد میں رباعیات ہیں۔ فکری اوصاف کے لحاظ سے ان کی فارسی غزل کے باطن میں یگانہ کے مزاج اور افتادِ طبع کی وہ تمثالیں بڑی واضح ہیں جو ان […]

مزید پڑھیں