ہر زبان اپنے اندر کئی دیگر زبانوں کے الفاظ سموئے رکھتی ہے اور زندہ زبانوں میں یہ عمل جاری و ساری رہتا ہے۔ اردو اور ترکی زبان میں بھی ایسے الفاظ بہ کثرت موجود ہیں، جو نہ صرف متحد التلفظ ہیں بلکہ متحد المعنی بھی ہیں۔ اگرچہ اس اشتراک کی ایک اہم وجہ ترک اور […]

مزید پڑھیں

اُردو لسانیات، تقابلی لسانیات اور ہندوستانیات کے شعبوں میں ڈاکٹر جان گل کرسٹ کی خدمات سے اُردو دنیا بخوبی آگاہ ہے۔ انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں شعبۂ ہندوستانی کے پروفیسر تعینات ہونے سے پہلے ہی اُردو (ہندوستانی) زبان کی لغت پر نہایت علمی کام مکمل کر لیاتھا۔ انھوں نے ہندوستان کی لنگوافرانکا کو ہندوستانی […]

مزید پڑھیں

زبان انسانی اعمال کے اظہار کا ذریعہ ہے۔ یہ اعمال چوں کہ بدلتے رہتے ہیں اس لیے زبان میں بھی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں، چوں کہ ہر چیز تغیر پذیر ہے اس لیے زبان بھی بدلتی رہتی ہے، لیکن یہ لسانی تغیرات اچانک نہیں بل کہ آہستہ آہستہ وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

لسانیات میں سب سے مشکل مرحلہ زبان اور بولی کے درمیان واضح خط کھینچنا ہے۔ بولیاں زبان کی باہم ناقابل محسوس ہیئتیں ہیں جو خاص گرامر کے قواعد اور تلفظ میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ یہ معیار بڑی حد تک كارگر ہے لیکن ہر دو یعنی زبان اور بولی کے درمیان فرق واضح کرنا […]

مزید پڑھیں

عربی زبان کے اردو پر بہت اثرات ہیں۔ جب عربوں نے سندھ فتح کیا تو یہاں کے رہن سہن اور زبانوں پر ان کے اثرات مرتب ہوئے۔ عربی زبان کے بہت سے الفاظ معنی و مفہوم کے ساتھ اردو زبان و ادب میں شامل ہو گئے نیز کئی اصناف کے ناموں اور بناوٹ میں عربی […]

مزید پڑھیں