قیامِ پاکستان کے بعد بلاشبہ غزل کو اُردو ادب میں ایک پُر زور طرزِ سخن کے طور پر لیا گیا۔ اُردو غزل کی داخلی سطح پر نئے مضامین، نئی معنویت، معاصر معاملات کے بیان اور مسجع اسلوب سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا گیا۔ پاکستان جیسی نئی مملکت میں معاصر زندگی کو بھرپور انداز […]

مزید پڑھیں

۱۹۴۷ء میں وجود میں آنے والے نئے ملک پاکستان کوبہت سے مسائل اور مشکلات درپیش تھیں جن میں تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت، لاکھوں بے گناہ لوگوں کے قتل و غارت کا المیہ، آئینی و سیاسی بحران، سیاسی بالغ النظر قیادت کا فقدان، گروہی تنازعات اور محلاتی سازشیں شامل ہیں۔ جن کا واضح عکس […]

مزید پڑھیں

اپنی مٹی اور ملک سے محبت فطری جذبہ ہے یہی وجہ ہے کہ قومی نغمے دنیا کی تما م زبانوں میں لکھے گئے ہیں۔ اردو زبان میں بھی قومی نغموں کا سلسلہ قیامِ پاکستان کے ساتھ ہی شروع ہواتھا۔چونکہ پاکستان ایک خاص نظریے کے تحت وجوو میں آیا تھا اس لیے ابتدا ہی سے ہمارے […]

مزید پڑھیں

قیام پاکستان نے جہاں اردو کی دیگر اصناف کو متاثر کیا وہاں نظم نے بھی اس واقعے سے اثر قبول کیا۔ قیام پاکستان کے بعد تین اہم رحجانات اردو نظم میں نمایاں ہوئے: فسادات کا ردِ عمل،ہجرت کے مسائل اورخوابوں کی شکست و ریخت۔ اس مضمون میں انھی رحجانات کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں