عبداللہ حسین  نے اداس نسلیںمیں عالمی جنگ کے واقعات اور مابعد کی صورتِ حال کی عکاسی میں زیادہ بہتر عصری شعور کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناول نگار نے ناول کے تین حصوں میں انسانی المیے کی تاریخیت کو موضوع بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس مقالے میں عبداللہ حسین کے مشہور ناول ‘‘اداس نسلیں’’ کا […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی سے پہلے اُردو ادب کی تاریخ میں ہمیں کسی بھی عورت مصنف کی کوئی تصنیف نظر نہیں آتی۔ سر سید سے ترقی پسندی تک نو آبادیاتی دور کے اُردو ادب کا مطالعہ ایک بدلتے ہوئے فیمنیائی نقطۂ نظر کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رشید النسا سے رشید جہاں تک […]

مزید پڑھیں

اردو آپ بیتیوں میں خرق عادت واقعات کے حوالے سے پیروں، فقیروں، درویشوں،اولیا اور مزاروں کی کرامات اور کشف وغیرہ کے واقعات بکثرت دکھائی دیتے ہیں۔ ان محیر العقول واقعات سے جہاں ایک طرف مصنف کی ذات آشکار ہوتی ہے وہاں دوسری طرف ان کے معتقدات کو سمجھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔زیرِ نظر مقالے […]

مزید پڑھیں

اردو کے افسانوی اد ب میں قرۃ العین حید ر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انھوں نے اردودنیاکو ‘‘آگ کا دریا’’ جیسا ضخیم ناول دیا۔جس میں تاریخ اور تہذیب ساتھ ساتھ چلتے نظر آتے ہیں۔ قرۃالعین حیدرکی فکری اٹھان ایک علمی گھرانے سے ہوئی تھی۔ سلمیٰ اسلم کشمیری نے ان کی تحریروں بالخصوص […]

مزید پڑھیں

اردو دیباچہ نگاری میں شیخ عبدالقادرکی دیباچہ نگاری بے حد اہمیت کی حامل ہے۔ یہ دیباچے محض کتاب یا صاحبِ کتاب کا سرسری تعارف نہیں بلکہ شیخ عبدالقادر کے وسیع المطالعہ ہونے کا پتا دیتے ہیں اور ان کی تحقیقی و تنقیدی بصیرت کے آئینہ دار ہیں۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ نے شیخ عبدالقادر کے […]

مزید پڑھیں