اسلوبیات میں فن کار کے اسلوب کی اُن ادبی اور لسانی خصوصیت کا جائزہ لیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ تخلیق ایک الگ اور منفرد مقام رکھتی ہے۔ قرۃ العین حیدر کا ناول آگ کا دریا زبان اور اسلوب کی عملی اور فنی تکنیک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس ناول میں […]

مزید پڑھیں

موت ایک ایسی آفاقی حقیقت ہے، جس کے حوالے سے مختلف مذاہب اور مکتبہ ہاے فکر میں مختلف تصورات پائے جاتے ہیں، لیکن چوں کہ مشرق خصوصاً پاکستان اور ہندوستان میں مذہب کی گرفت بہت سخت ہے۔ اس لیے یہاں موت کو مذہبی نقطۂ نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کے باوجود اردو ناول نگاروں […]

مزید پڑھیں

برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کی آمد سے قبل ثقافتی ہم آہنگی کو اردو ناول نگاروں نے کثرت سے موضوع بنایا ہے۔ اس حوالے سے سب سے اہم ناول قرۃ العین حیدر کا آگ کا دریا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت مشترکہ طور پر تمام ہندوستانیوں کے لیے باعثِ فخر تھی۔ یہ فخر […]

مزید پڑھیں

قرۃالعین حیدر اردو فکشن کا ایک نمایاں نام ہے۔ انھوں نے افسانہ، ناولٹ اور ناول نگاری میں طبع آزمائی کی۔ اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو ان کا ایک ناولٹ ہے، جس میں اپنے دیگر ناولوں اور افسانوں کی طرح وہ ایک کامیاب فن کار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔یہ ناولٹ اپنے موضوع اور […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں قرۃ العین حیدر اور نوال السعدوی کے ناولوں میں فکری مماثلتیں تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور بتایا گیا ہے کہ ان دونوں ادیبوں کے ناولوں میں بہت حد تک فکری مماثلتیں موجود ہیں۔ حالات کی ستم ظریفی کے سبب پاک باز عورتوں کا مجبوراً طوائف بننا ان ناولوں کا […]

مزید پڑھیں