فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی […]

مزید پڑھیں

تضمین ایک شعری اصطلاح ہے۔ اصطلاحی معنوں میں کسی دوسرے شاعر کا ایک مصرعہ، مصرعے کا کچھ حصہ یا پھر پورا شعر اپنے کلام میں اس طرح داخل کرنا کہ سرقے کا احتمال نہ ہو، تضمین کہلاتا ہے۔ شعر یا جزوِ مصرعہ کے دونوں اطراف واوین کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ تضمین واضح ہو […]

مزید پڑھیں

سحر انصاری ایک بلند پایہ شاعر ہیں۔ سحر انصاری کا پہلا شعری مجموعہ نمودہے جو ۱۹۷۶ء میں کراچی سے شائع ہوا۔ اس میں ۹۴ نظمیں اور ۴۱ غزلیات ہیں۔ اس مقالے میں نمودکے حوالے سے سحر انصاری کی شعری خوبیوں اور فکر کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ سحر انصاری کی شاعری موجودہ زندگی کے […]

مزید پڑھیں

سیاسی، دفتری، تجارتی، کاروباری، اطلاعاتی، علمی، معلوماتی، شخصی اور خیالی خطوط  کے ساتھ ساتھ اس دور کی مکتوب نگاری میں ایک طرز جو بہت مقبول ہوئی وہ ان رومانوی خطوط کی تھی جو شعر و ادب کی دنیا کے معروف مثالی جوڑوں نے ایک دوسرے کو لکھے – بیویوں کے شوہروں کے نام اور شوہروں […]

مزید پڑھیں

ہم تمام اشیا کو علامتوں کے ذریعے پہچانتے ہیں۔ ہر شے اپنا ایک نشان رکھتی ہے اور نشانات کا یہی نظام پوری کائنات کی تفہیم میں ہماری مدد کرتاہے۔ دوسرے شعبہ ہاے علم کے مقابلے میں ادب میں علامت ابلاغ کا ایک اہم وسیلہ ہے۔ فنی اور تکنیکی اعتبار سے تشبیہ اور استعارہ جب وسعت […]

مزید پڑھیں