برِ صغیر پاک و ہند کا معاشرہ صدیوں سے مختلف طبقات میں تقسیم ہے۔ فکشن میں پہلی بار ڈپٹی نذیر احمد نے طبقاتی تقسیم کی نشان دہی کی۔ اس کے بعد رتن ناتھ سرشار نے لکھنو کے معاشرے کی زوال پذیری کے اسباب میں سے اسے ایک شمار کیا۔ پریم چند نے بھی اپنی فکشن […]

مزید پڑھیں

تاریخ ادب اردو کے مغالطوں کا تعین کیا جائے تو ترقی پسند تحریک کے بارے میں بھی بعض غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس سے وابستہ اہلِ دانش کے خیالات مشرقی ماحول اور مزاج سے مخالف سمجھ لیےگئے اور جب معاشی فکر مذہبی تصورات سے مخالف قرار […]

مزید پڑھیں

شاعری کے لیے علامتی اظہار بنیادی ضرورت ہے۔ علامتی زبان ہی شاعری کو منفرد بناتی ہے۔ اردو کے جدید شاعروں نے بھی اپنی علامتوں میں اپنے عہد کے سیاسی، سماجی اور تہذیبی پس منظر کو بیان کیا ہے۔ اکیسویں صدی میں پاکستان کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان میں دہشت گردی […]

مزید پڑھیں

اردو غزل کو ہمیشہ سے انتشار کا ماحول ملا یوں اس نے  آشوب میں نشوونما کے مراحل طے کیے۔ وقت کے ساتھ ساتھ غزل میں نئے الفاظ، نئی علامات اور نئے استعارات کا اضافہ ہوا۔ اس مقالے میں سات پاکستانی اور بھارتی رجحان ساز شعرا کی جن میں فیض احمد فیض، اسرارالحق مجاز، معین احسن […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض ویسے تو شاعری کی وجہ سے خاصے مقبول ہوئے مگر ان کی تنقید بھی کئی اعتبار سے اہم ہے۔ فیض احمد فیض نے ادبی مسائل اور نظریات کو اس خوبصورتی سے سپرد قلم کیا ہے کہ اس ساری کاوش میں قاری کی دلچسپی کے سامان ہیں۔ فیض کے تنقیدی مضامین پر مشتمل […]

مزید پڑھیں