علامہ محمد اقبال شاعرِ فردا ہیں، جن کے فنی و فکری اشتراکات ایک عہد تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ہر عہد کے شعرا ان سے فنی و فکری راہ نمائی حاصل کرتے رہے ہیں۔ انھی شعرا میں دو نمایاں نام جوش ملیح آبادی اور فیض احمد فیض ہیں۔ خطابیہ انداز، الفاظ کا شکوہ اور […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کے بعد فیض احمد فیضؔ ایسے شاعر ہیں جنھوں نے اپنی غزل میں نئے رمزی اور ایمائی پیکر تراشے اور پرانی علامات و استعارات سے نئے مفاہیم اور نئے امکانا ت پیدا کیے۔ یہی وجہ ہے کہ فیض کا یہ رمزیہ اسلوب نہ صرف خاص اہمیت رکھتا ہے بلکہ اس اسلوب کی […]

مزید پڑھیں

ترقی پسند شعرا میں جو شہرت فیض احمد فیض کے حصے میں آئی وہ کسی اور کو نہ ملی۔ وہ ایک طرف روایت کو ساتھ لے کر چلتے ہیں تو دوسری طرف جدیدیت کی راہ پر بھی گامزن ہیں۔ محبت اور اس کے رنگین پیکر کے بیان کے ساتھ ساتھ ان کے ہاں سماجی سیاسی […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں […]

مزید پڑھیں