فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں […]

مزید پڑھیں

تمثال سے مراد وہ لفظی تصویر ہے جو کوئی شاعر تخلیق کرتا ہے یعنی شاعرانہ مصوری تمثال کاری ہے۔ اس کا تعلق حواسِ انسانی سے ہوتا ہے۔ اس لفظی تصویر کو نکھارنے کے لیے روزمرہ، محاورہ، علم بیان اور صنائع بدائع بنیادی عناصر ہیں۔ ۱۹۶۵ء کی جنگ میں متعلقہ شاعری میں بھی اردو شاعری نے […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد اردو شعر و ادب میں تضمین نگاری کی روایت عام نظر آتی ہے۔ شعراے اردو نے نہ صرف کلاسیکی شاعری سے تضمینیں کہی ہیں بلکہ بیسیو یں صدی کے قدرے جدید شعرا کے کلام سے بھی تضمین نگاری کی ہے۔ چنانچہ یہ مقالہ قیام پاکستان کے بعد کےمنتخب شعرا کے کلام […]

مزید پڑھیں

اُردو تحقیق و تنقید کی روایت میں فیض احمد فیض کی شخصیت اور فن کے حوالے سے گراں قدر سرمایہ موجود ہے تاہم ان پر لکھی گئیں تصانیف اور مضامین کے علاوہ فیض شناسی کی دیگر جہتیں منظر عام پر آئی ہیں۔ اگرچہ اُردو ادب میں اشاریہ سازی کی روایت خاصی پرانی ہے تاہم۱۹۷۷ء میں  […]

مزید پڑھیں