اس مقالے میں فکرِ اقبال اور مارکسی فلسفے کے بنیادی حاصلات پر بحث کی گئی ہے۔ مارکسی فلسفے کے حوالے سے فکرِ اقبال کا تجزیہ کیا جائے تو ان کے کلام میں متعدد انقلابی اشعار ملتے ہیں جو نہ صرف مارکسی فلسفے کو سراہتے ہیں بل کہ مارکسی فلسفے کو قوت دیتے ہیں۔ اقبال مارکسی […]

مزید پڑھیں

اقبال کی رائے میں ہر زمانے اور مقام کے ماہردین شعور کی متعدد صورتوں کے قائل تھے۔ اگر شعور کی ان صورتوں کا بغور مشاہدہ کرتے ہوئے نت نئے تجربات کا امکان ہے تو اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا کہ مذہب کو ایک عظیم تجربے کی صورت میں قبول کر لیا […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی فکر اور فلسفے کی بنیاد دینِ اسلام پر ہے۔ اقبال کی رائے میں شعور زندگی کا مظہر ہے اور زندگی خارجی قوت سے چلنے والی مشین نہیں بل کہ اس کی تعبیر روحانی قوت کے طور پر کی جاتی ہے۔ طبعی علوم سے ایسے مظاہر کے روابط دریافت کیے جاتے ہیں جو […]

مزید پڑھیں

علامہ کی شاعری اور فلسفہ دونوں بصیرت افروز ہیں جو تیسری دُنیا کے ممالک کے عام انسانوں کی غلامانہ نفسیات کو تبدیل کرنے یا بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اُن کی انقلابی سوچ نے انحطاط زدہ انسانیت کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا۔ اُن کی شاعری انسانیت کے زوال کی کہانی ہے اور دوسری طرف […]

مزید پڑھیں