فورٹ ولیم کالج کا قیام ہندوستان کی تاریخ کا اہم باب سمجھا جاتا ہے۔ اُردو زبان و ادب کے لیے اس کالج کی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔ اس مقالے میں اُردو ادب کی ترویج کے لیے فورٹ ولیم کالج کے اہم حصے کو تو تسلیم کیا گیا ہے لیکن مقالہ نگار نے اُردو زبان […]

مزید پڑھیں

اُردو لسانیات، تقابلی لسانیات اور ہندوستانیات کے شعبوں میں ڈاکٹر جان گل کرسٹ کی خدمات سے اُردو دنیا بخوبی آگاہ ہے۔ انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں شعبۂ ہندوستانی کے پروفیسر تعینات ہونے سے پہلے ہی اُردو (ہندوستانی) زبان کی لغت پر نہایت علمی کام مکمل کر لیاتھا۔ انھوں نے ہندوستان کی لنگوافرانکا کو ہندوستانی […]

مزید پڑھیں

باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج نے اہم کردار ادا کیا۔ اِس کالج کے زیر اثر بہت سی کتابیں شائع ہوئیں جن میں”بیتال پچیسی” اور”سنگھاسن بتیسی” بھی شامل ہیں۔ یہ مقالہ اِن دونوں تصانیف کے اسلوب اور متن کا تجزیہ کرتاہے جس کے لیےیہ داستانوں میں بیان کردہ سماجی،سیاسی،معاشرتی اور بالخصوص نسوانی پہلوؤں […]

مزید پڑھیں

داستان اردو فکشن کی ایک اہم صنف ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ صنف معدوم ہو گئی۔ داستان کے زوال کے بہت سے اسباب بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں وقت کا ساتھ دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ اس مقالے میں داستان کے زوال کے اسباب کا […]

مزید پڑھیں