یہ مقالہ مجیدامجدکی کثیرالجہات تخلیقی شخصیت کے مختلف زاویوں کو پیش کرتا ہے۔ وہ ایک منفرد اورتنوع پسند شاعر ہیں ۔ ان کی تنوع پسندی اورکثیرالجہتی کا اظہار ان کے تخلیقی عمل اور شعری تجربے کے ہر پہلو سے ہوتا ہے۔ پیش نظر مقالے میں ان کی تخلیقی شخصیت کی تنوع پسندی  کا موضوع، ہیئت […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کی حیات ہی میں ان پر تنقیدی کتب اور رسائل کے خصوصی شماروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری رہا۔ چنانچہ فیض شناسی کے مختلف پہلوؤں میں سے ایک اہم اور قابلِ ذکر پہلو یونی ورسٹیوں میں فیض شناسی کی روایت ہے۔ فیض پر سب سے پہلے تحقیقی مقالہ لکھنے کا اعزاز پنجاب […]

مزید پڑھیں