اگرچہ یگانہ کی فارسی غزل کا اثاثہ اردو کلام کی نسبت بہت کم ہے،لیکن ان کی درجن بھر غزلیں اور کم و بیش اتنی ہی تعداد میں رباعیات ہیں۔ فکری اوصاف کے لحاظ سے ان کی فارسی غزل کے باطن میں یگانہ کے مزاج اور افتادِ طبع کی وہ تمثالیں بڑی واضح ہیں جو ان […]

مزید پڑھیں

مجید امجد اور سہراب سپہری کی شاعری زیادہ تر فطری اور قدرتی ماحول سے اثرات لیتی ہے۔ دونوں شاعر بیک وقت اپنے ارد گرد کے ماحول سے وابستہ نظرآتے ہیں۔ دونوں نظم گو شعرا کے ہاں فطرت کی خوب صورتی ،منظر کشی اور مرقع کشی موجود ہے۔ اس مقالے میں دو مختلف خطوں اور زبانوں […]

مزید پڑھیں

ُردو رسم الخط میں آغاز سے موجودہ زمانے تک بہت سی تبدیلیاں رُونما ہوئی ہیں۔ ہر عہد میں اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ماہرینِ لسانیات،کاتبوں، دانش وروں، تخلیق کاروں اور محققین نے اپنا سا حصہ ڈالا اور پھر ٹائپ کی آمد نے اس میں تبدیلی اور اصلاح کی گنجائش کو سب […]

مزید پڑھیں

تراجم ادبی نوعیت کے اعتبار سے مختلف لسانی، سماجی اور تہذیبی معاملات میں اہم ہوا کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ادبی تراجم کی اہمیت اور افادیت بہت زیادہ  ہے۔ اردو زبان وادبیات نے اپنے ارتقا کے سلسلے میں فارسی نظم و نثر کے اسلوب، لفظیات، محاورات، اصطلاحات اورتلمیحات سے استفادہ کیا ہے۔ اس استفادے میں […]

مزید پڑھیں