اس مضمون کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ سلیم احمد شاعر کا مرتبہ سلیم احمد نقاد سے بدرجہا بلند ہے۔ہمارے ادبی معاشرے میں تنقیدکو ضرورت سے زیادہ بلکہ بہت زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔یہ بات شاعروں کو پسند نہیں آتی (شاعر بمعنی تخلیقی فن کار)لیکن اس شاعر کو اور بھی نا پسند ہوتی ہے […]

مزید پڑھیں