ذیل کا مقالہ اس نکتے سے بحث کرتا ہے کہ ‘‘اسرار خودی’’، ‘‘تاریخِ تصوف’’ کے ساتھ اقبال کا پہلا اہم کارنامہ ہے۔ اس مضمون میں کچھ اہم سوالات اُٹھائے گئے ہیں جو اس انداز میں پہلے سامنے نہیں آئے اور بظاہر اقبال شکنی کے ذیل میں سمجھے جا سکتے ہیں۔ یہ مقالہ قاری کے لیے […]

مزید پڑھیں

علامہ کی شاعری اور فلسفہ دونوں بصیرت افروز ہیں جو تیسری دُنیا کے ممالک کے عام انسانوں کی غلامانہ نفسیات کو تبدیل کرنے یا بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اُن کی انقلابی سوچ نے انحطاط زدہ انسانیت کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا۔ اُن کی شاعری انسانیت کے زوال کی کہانی ہے اور دوسری طرف […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کے کلام میں افغانستان اور افغانوں کا ذکر جابجا ملتا ہے۔ انھیں اس قوم سے محبت تھی جس کی وجہ ان کی سخت کوشی اور دین و مذہب سے غیر معمولی تعلق ہے۔ امیر نادر شاہ سے بھی آپ کو ان کی دین داری اور انتظامی امور میں قابلیت کے سبب بڑی […]

مزید پڑھیں

ایران اور برصغیر کے باہمی تعلقات کی تاریخ تین سو قبل مسیح تک جاتی ہے۔ صدیوں تک فارسی یہاں کی درباری زبان رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے اس زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے خاص دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے نہ صرف فارسی میں لکھا بلکہ اسے روانی سے گفتگو میں بھی برتا۔ […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں مسلمانوں کی آمد سے قبل مخلوط النسل معاشرہ قائم ہو چکا تھا۔ یہاں دو مذاہب نمایاں تھے۔ ایک بدھ مت اور دوسرا ہندومت۔ پورا خطہ بے شمار چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا لیکن اسلام کی آمد سے ایک مرکزی حکومت کا قیام عمل میں آیا اور علیحدگی پسندی کے رجحانات کے […]

مزید پڑھیں