‘‘قومی زندگی’’ اقبال کا ایک طویل مضمون ہے جو اکتوبر اور نومبر ۱۹۰۴ء کے مخزنمیں شائع ہوا۔ اقبال کے انگریزی مضامین تو بہت ملتے ہیں لیکن ‘‘قومی زندگی’’ایسا مضمون ہے جو اردو میں لکھا گیا ہے۔ یہ جامع مضمون ہے جس میں اقبال نے بہت سے موضوعات پر بحث کی ہے۔ علامہ اقبال کے بہت […]

مزید پڑھیں

اقبال ایک ایسے عہد کے شاعر ہیں جب نت نئی ایجادات اور ٹیکنالوجی کی ترقی ارتقائی مراحل میں تھی۔ نئی ٹیکنالوجی، سائنسی ترقی، بڑھتی ہوئی شہری زندگی اور عالمی معاشی انحصار باہمی جیسے عوامل نے پوری دنیا کو جس نئے رجحان سے آشنا کیا، اس دورِ نو کی بازگشت اقبال کی شاعری میں واضح سنائی […]

مزید پڑھیں