ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی تاریخ، تاریخ پاکستان کا ہی ایک اہم حصہ ہے کیوں کہ اس ادارے کو انھی مقاصد کے حصول کے لیے قائم کیا گیا جن کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا۔ مختلف ادوار میں حکومتی ترجیحات میں تبدیلیوں کی وجہ سے ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے اہداف و مقاصد بھی تبدیل ہوتے رہے […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال حکیم الامت ہیں اور محمد علی جناح قائداعظم ہیں۔ دونوں کا تصور قومیت اور وطنیت نظریاتی ہے۔ اور یہ یکسانیت صرف نظریے کی حد تک نہیں بلکہ دونوں کا لغت و بیانیہ بھی ایک ہی طرح کا ہے۔ الفاظ کے آہنگ کی یکسانی زبان اور طرز ادا کے فرق کے باوجود بڑی آسانی […]

مزید پڑھیں

چوں کہ علامہ اقبال خطاطی کے فن اور اسرار و رموز کو بہ خوبی سمجھتے تھے اور خط شکستہ میں باکمال تھے اس لیے انھوں نے اپنے کلام کی کتابت کے لیے عبدالمجید پروین رقم جیسے نابغۂ روزگار کا انتخاب کیا۔ عبدالمجید پروین رقم کلام اقبال کے کاتب تھے۔ وہ اپنے زمانے کے معروف خطاط […]

مزید پڑھیں

مرتضیٰ احمد خاں میکش ایک بلند پایہ صحافی، ادیب، شاعر اور تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن تھے۔ مرتضیٰ احمد خاں میکش کو شعرا میں سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال سے خصوصی عقیدت تھی۔ اقبال کے میکش کے نام دو خطوط ہیں اور وہ بھی بہت مختصر ہیں۔ اس مقالے میں ان دو خطوط کے حوالے […]

مزید پڑھیں

اقبال نوجوانوں کو خاک بازی اور ذلت سے چھڑانے کے لیے ان کی روحِ خوابیدہ کو بیدار کرنا چاہتے تھے تاکہ ان میں بلند نظری پیدا ہو سکے اور وہ آسمان کے ستاروں کی طرح اونچے اور روشن نظر آئیں۔ اس مقصد کے لیے علامہ اقبال نے مختلف علامتیں وضع کی ہیں۔ ان میں ایک […]

مزید پڑھیں