اسرارِخودی کی اشاعت کا دور عالم گیر سطح پر کش مکش، جدو جہد اور بے اطمینانی کا دور تھا۔ عالم اسلام بالخصوص سیاسی غلامی، معاشی کمزوری اور سماجی انحطاط کا شکار تھا۔ اقبال اس صورت حال میں تبدیلی کے خواہش مند تھے اور یہی خواہش اسرارِخودی کی تخلیق کا محرک بنی۔ ‘‘اسرارِخودی’’ کی اشاعت کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں‘‘ اسرارِ خودی’’ کی اشاعت کے بعد جنم لینے والے قلمی ہنگامے اور اختلافی مباحث کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جو اعتراضات کیے گئے ان میں لفظ خودی کے استعمال پر نکتہ چینی کی گئی، اقبال کے فلسفۂ خودی کو نٹشے کے فلسفے سے مستعار قرار دیا گیا، […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال نے مشرقی فکر کی کائنات میں ایک انقلاب کو جنم دیا۔ انھوں نے مشرقی اور مذہبی اور روحانی اقدار کے دائروں میں رہتے ہوئے بیسویں صدی کے نئے صنعتی، میکانکی اور کاروباری انسان کا بغور جائزہ لیا اور اس کی ہمہ جہتی سرگرمیوں کا تجزیہ کرتے ہوئے اسے ان اعلیٰ اقداری سانچوں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اقبال کی فارسی نظم بعنوان ‘‘تنہائی’’ کا فکری و فنی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔نظم چار بندوں پر مشتمل ہے جن میں گہرا معنوی و فکری ربط موجود ہے۔بحر، کوہ اور قمر جیسے کرداروں کی مدد سے مظاہرموجودات کے تین منطقوں کے ذکر سے پوری کائنات کی تشکیل کا تصور پیش کیا […]

مزید پڑھیں

تصور کلچر کے حوالے سے اقبال کے خطبات اور بالخصوص پانچویں خطبے کو خاص اہمیت حاصل ہے اور اس مقالے میں زیادہ تر اسی خطبے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ اقبال کے یہ خطبات انگریزی میں تھے۔ ابتدا میں کی ان کی تعداد چھ تھی۔ بعد میں ساتویں خطبے ‘‘کیا مذہب ممکن ہے’’ کا اضافہ […]

مزید پڑھیں