اس مقالے میں فکرِ اقبال اور مارکسی فلسفے کے بنیادی حاصلات پر بحث کی گئی ہے۔ مارکسی فلسفے کے حوالے سے فکرِ اقبال کا تجزیہ کیا جائے تو ان کے کلام میں متعدد انقلابی اشعار ملتے ہیں جو نہ صرف مارکسی فلسفے کو سراہتے ہیں بل کہ مارکسی فلسفے کو قوت دیتے ہیں۔ اقبال مارکسی […]

مزید پڑھیں

اقبال کی اردو اور فارسی شاعری کے بے شمار زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔ دیگر پاکستانی زبانوں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی اقبال کی شاعری کے تراجم کیے گئے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی مشہور اردو نظموں‘‘ ابرگوہر بار’’،‘‘ شکوہ’’، ‘‘جواب شکوہ’’، ‘‘ابلیس کی مجلسِ شوریٰ’’، ‘‘مُلااوربہشت’’، ‘‘ایک سوال’’ اور‘‘عورت’’ کے […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا ذہنی ارتقا حالی اور اکبر کے فکری پس منظر میں ہوا۔ اگرچہ ان شعرا کی فکر اور طریقِ عمل میں بنیادی فرق موجود تھا مگر ان کی اصلاحِ ملت کے جذبے کی صداقت میں کوئی شک نہیں کیا جا سکتا۔ اقبال نے بھی ابتدائی سطح پر ان کے فکری اثرات قبول کیے […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی فکر اور فلسفے کی بنیاد دینِ اسلام پر ہے۔ اقبال کی رائے میں شعور زندگی کا مظہر ہے اور زندگی خارجی قوت سے چلنے والی مشین نہیں بل کہ اس کی تعبیر روحانی قوت کے طور پر کی جاتی ہے۔ طبعی علوم سے ایسے مظاہر کے روابط دریافت کیے جاتے ہیں جو […]

مزید پڑھیں

اس میں خطباتِ اقبال کی عصری معنویت کے ساتھ ساتھ سعید شیخ کے مرتب کردہ ایڈیشن کا تدوینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مضمون میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرتب نے ترتیب متن، حواشی و تعلیقات اور حوالہ جات کے اہتمام کے ضمن میں جو طریقہ اختیار کیا ہے۔ وہ کس […]

مزید پڑھیں