میر تقی میر غزل کے شاعر ہیں اور حسن و عشق غزل کا اہم موضوع رہا ہے۔ میر کی غزل میں بھی عشق ایک اہم موضوع کے طور پر موجود ہے۔ عشق میر کے لیے زندگی میں ایک مسرت، ایک غم، ایک سکھ یا دکھ کا نام نہیں بلکہ یہ زیست ہی ان کے ہاں […]

مزید پڑھیں

حسرت موہانی اردو غزل کا ایک اہم نام ہے۔ انھوں نے سیاسی شاعری بھی کی اور عشقیہ بھی۔ان کی سیاسی شاعری اتنی عمدہ نہ تھی لیکن انھوں نے عشقیہ شاعری میں بہت نام کمایا۔ حسرت کی شاعری پیچیدہ یا الجھی ہوئی نہیں بلکہ سادہ اور صاف ہے۔ ان کا محبوب تخیلی نہیں بلکہ حقیقی وجود […]

مزید پڑھیں

ادب اور سماج کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ ادب محض جمالیاتی احساس کی تسکین نہیں کرتا بل کہ سماجی صورتِ حال اور معاشرتی مسائل کی چارہ گری کا فریضہ بھی انجام دیتا ہے۔ مشرقی ادبیات میں غزل کی صنف بہت اہمیت کی حامل ہے۔ غزل کے متعلق یہ گمان کیا جاتا ہے کہ اس کا […]

مزید پڑھیں