طنز سے مراد طعنہ، ٹھٹھہ، تمسخر یا رمز ہے۔ جب کہ مزاح سے مراد خوش طبعی، مذاق یا ظرافت ہے۔ بحیثیت مجموعی یہ زندگی کی ناہمواریوں کے اس ہمدردانہ شعور کا نام ہے جس کا فن کارانہ اظہار ممکن ہو۔ جس طرح ہر صنف کے کچھ نہ کچھ مقاصد ہوتے ہیں اسی طرح طنز و […]

مزید پڑھیں

شفیق الرحمٰن کی تحریروں میں رومانوی فضاموجود ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان کا دلکش اسلوب بھی رومانویت کے تمام رنگ لیے ہوئے ہے۔ رومانوی فضا کے ساتھ دلی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ ان کی تحریروں میں تکرار بھی درآئی ہے۔ ایک کامیاب مزاح نگار ہونے کے ناطے انھوں نے اردو ادب کو کئی […]

مزید پڑھیں

پاکستان میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں،سرائیکی ان میں سے ایک ہے۔ سرائیکی میں طنز و مزاح کی کئی صورتیں ہیں۔ سرائیکی خاکہ نگاری میں اس کے متعدد نمونے موجود ہیں۔ اس مضمون میں مضمون نگاروں نے سرائیکی خاکہ نگاری میں طنز و مزاح کے عناصرکو تلاشنے کی کوشش کی ہے۔ –

مزید پڑھیں

اردو ادب میں مزاح کی روایت ابتدا سے ہی وجود میں آگئی تھی۔اردو ادب میں مزاح کے اولین نمونے آغاز سے ہی دریافت کیے جا سکتے ہیں۔ مزاح پیدا کرنے کے لیے متعدد تکنیکوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک تحریف نگاری ہے۔ اس مضمون میں اس تکنیک کے بنیادی مباحث پر […]

مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی عہدِ حاضر کے بڑے اہم مزاح نگار ہیں۔ انھوں نے جو کردار اپنی مزاحیہ تحریروں میں پیش کیے ہیں وہ جانے پہچانے محسوس ہوتے ہیں اور ہم ان کی جھلک روز مرہ زندگی میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کردار انسانی نفسیات کے حامل ہیں ۔ ان میں خوبیاں بھی ہیں اور خامیاں […]

مزید پڑھیں