جدید ادب میں منٹو ایک ایسا ادیب ہے جس پر فحش نگاری کا الزام لگایا گیا۔ مقالہ نگار کہتے ہیں کہ منٹو فحش نگار نہیں تھے لیکن وہ جس جرأت اور بے باکی سے غیرانسانی نظامِ معاشرت سے مبارزت طلب ہوئے اس کا ایک ہی جواب تھا: منٹو فحش نگار ہے۔ اس الزام کا ایک […]

مزید پڑھیں

نیر مسعود کا شمار اردو کے ایک منفرد ادیب کی حیثیت سے ہوتا ہے۔‘‘پاک ناموں والا پتھر’’ نیرمسعود کا ایک خوبصورت اور دلچسپ افسانہ ہے۔یہ مقالہ ان کے اسی افسانے کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ پتھر اس کہانی کا مرکزی کردار اور خاندانی نشانی ہے۔ یہ ابدیت کی انسانی خواہش کی علامت ہے۔یہاں خاندان […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں عالم فطرت سے ایک زندہ اور توانا رشتہ استوار رکھنے کی روایت پائی جاتی ہے۔ تاہم عالمِ فطرت سے ادب کا یہ تعلق وقت، سماج اور حالات کے ساتھ ساتھ تبدیلی و تغیر کا مظہر رہا ہے۔آج کا ادب دنیا بھر میں دنیا کی بقا کا سوال اٹھا رہا ہے۔ اردو ادیب […]

مزید پڑھیں

نیرمسعود اردو کے ان افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جن کے نقادوں کی غالب اکثریت اس نقطے پر متفق ہے کہ ان کے افسانے کی تفہیم مشکل ہے لیکن ان کے افسانے اس تخلیقی لطف کے حامل ہیں جو اردو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے افسانہ نگاروں میں کم یاب ہے۔ یہاں سے […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی دھیمے اورسادہ مزاج کے حامل انسان تھے۔ نہ صرف اردو بلکہ عربی و فارسی کی شعری روایتوں پر بھی ان کی عمیق نظر تھی۔ حالی شروع سے نئے نئے خیالات کو سراہنے والے شخص تھے۔ جدید اردو غزل کی روایت سازی میں حالی کا بڑا ہاتھ ہے۔ انھوں نے نئی نئی […]

مزید پڑھیں