اس مقالے میں اردو تذکروں میں موجود تحقیقی زاویوں کو امثال کے ذریعے اجاگر کیا گیا ہے-اردو شعراے کرام کے تذکروں میں زبان و بیان، اصناف نظم اور نقد و نظر کا ایسا تنوع پایا جاتا ہے جو اردو کی قدیم کتب میں بالعموم دیکھنے میں نہیں آتا- تحقیق میں تلاش اور مواد جمع کرنا […]

مزید پڑھیں

نظیر اکبر آبادی اُردو شاعری کی تاریخ میں ایک منفرد حیثیت کے مالک تھے۔ آپ روایت پسند بالکل نہیں تھے۔ آپ نے اشیا و مظاہر کائنات کو نئے انداز سے دیکھنے دکھانے کی طرح ڈالی اور بہت سی نظر انداز کی گئی اشیا کو جھاڑ پھونک کر اس انداز سے دیکھا کہ انھیں خود بھی […]

مزید پڑھیں

‘‘اسلوب اور اسلوبیات’’ طارق سعید کی ایک معروف تنقیدی کتاب ہے جو پہلےہندوستان اور پھر پاکستان سے شائع ہوئی۔ یہ کتاب تقریباً ملک کی تمام یونی ورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ مضمون نگاروں نے اس مضمون میں اس کتاب کا تنقیدی جائزہ […]

مزید پڑھیں

نور احمد میرٹھی نمایاں شاعر اور ادیب ہیں۔انھوں نے اردو کا دامن کئی شاہ کار کتب سے مالا مال کیا۔ان کا نمایاں کام کراچی کے شعرا کی تاریخ اور ان کا اردوکے فروغ میں حصہ کے حوالے سے“اذکارِ افکار” ہے۔اس طرح انھوں نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی ادبی تاریخ کو محفوظ بنا […]

مزید پڑھیں

متن میں کسی ادھوری آیتِ قرآنی، حدیث پاک کا ذکر ہو یا کسی شعر کی طرف اور بزرگوں کے اقوال کی طرف اشارہ ہو تو متعلقہ آیت یا حدیث کے مکمل مضمون یا مکمل شعر اور قول کی جانب توجہ مبذول کرانا اور اپنے مؤقف کو مدلل بنانے کا عمل تخریج کہلاتا ہے۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں