اشتقاق عربی زبان کا ایک اہم موضوع ہے۔ اشتقاقی تبدیلیاں عربی زبان کا خاص امتیاز ہیں۔ اس موضوع نے ہرزمانے میں ماہر لسانیات کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی ہے۔ برصغیر کے علما نے بھی اس موضوع کی طرف رغبت کا مظاہرہ کیا۔ کچھ نے تو پامال اسلوب کواختیار کیا جبکہ بعض نے اس موضوع […]

مزید پڑھیں

عربی قرآن کریم کی زبان ہونے کی وجہ سے اسلام کی سرکاری زبان قرار پاتی ہے۔ اسلام کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی یہاں کے مسلمان قرآن کی زبان یعنی عربی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ قرآن، حدیث اور دیگر اسلامی علوم کی بہتر تفہیم کے لیے انھوں نے […]

مزید پڑھیں