تہذیب و ثقافت ایک کلی عمل ہے جو مسلسل ارتقا پذیر رہتا ہے۔ پاکستانی تہذیب بھی ایک طویل تاریخی ارتقا کی پیداوار ہے جس کی بنیاد اسلامی عقائد پر ہے۔ پاکستانی تہذیب کے بنیادی عناصر یکساں ہیں کیوں کہ ان کی بنیاد ان کے عقائد اور نظریات پر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف […]

مزید پڑھیں

ادیبوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے ناولوں میں سانحۂ مشرقی پاکستان کو بیان کیا ہے۔ ناول نگاروں نے اس واقعے کو نہ صرف شدت سے محسوس کیا بلکہ اس واقعے کے اسباب و عوامل کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا۔ ان ناول نگاروں میں رضیہ فصیح احمد، انتظار حسین، قرۃ العین حیدر، الطاف […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱ کی جنگوں نے اردو افسانے کو بہت متاثر کیا۔ اردو افسانے کی تاریخ میں ۷۰ کی دہائی کا افسانہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دور میں اردو افسانے نے بین الاقوامی مسائل، ۱۹۶۵ کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ کا حادثہ، ہجرت، قومی تشخص جیسے سوالات اور آمرانہ نظام کے خلاف مزاحمت جیسے […]

مزید پڑھیں

اخلاقیات ایک معروضی حقیقت ہے، جس کو اپنانے سے انسان ذہنی اور روحانی طور پر آسودگی محسوس کرتا ہے۔ ایک صحت مند معاشرے میں اس سے وابستہ اقدار پنپتی ہیں، لیکن جب وہی معاشرہ بدنظمی کا شکار ہو جائے تو انسان کی شیطانی صفات ابھرنے لگتی ہیں اور وہ وہ کچھ کر گزرتا ہے، جس […]

مزید پڑھیں

برصغیر پاک وہند کی تقسیم کے بعد آج تک پاکستان سیاسی اور معاشی لحاظ سے بہت سے مسائل کا شکار ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ ۱۹۷۱ء میں ایک بہت بڑے المیے کے طور پر ہمارے سامنے آیا جس نے مسلمانوں کے دلوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ مسلمان جو پہلے ہی سیاسی اور معاشی لحاظ سے مستحکم […]

مزید پڑھیں