اُردو افسانہ نگاری میں منٹو ہر فن مولا کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اُن کے افسانوں کو کردار نگاری کے حوالے سے ایک ممتاز حیثیت حاصل ہے۔ کردار نگاری میں منٹو کا ایک الگ مقام ہے۔ منٹو کے کردار سماج کے مختلف درجوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے کرداروں کے ذریعے معاشرے کی اُن […]

مزید پڑھیں

نفسیات ایک ایسا علم ہے جو کسی فرد کے کردار کا سائنسی مطالعہ اس کے ماحول میں کرتا ہے۔ ادب اور نفسیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید نفسیات کے بانیوں فرائیڈ اور ژونگ کے علاوہ دیگر اہم ترین نفسیات دانوں ایڈلر اور ارنسٹ جونز نے بھی تخلیق اور تخلیق […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹوکی کہانیوں میں ہمیں طرح طرح کے کرداروں سے واسطہ پڑتاہے اور ہر کردار اپنی انفرادیت سے ذہن پر ایک گہری چھاپ چھوڑ جاتاہے۔ ان کے ایک ایسے ہی منفرد کردار سے ہماری ملاقات ان کے افسانے ‘‘ممد بھائی’’ میں ہوتی ہے۔ کہانی کا نام بھی اسی مرکزی کردار کے نام پر ہے۔ […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے کا ایک اہم نام سعادت حسن منٹو ہے جس نے اس صنفِ سخن کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال کیا۔ ان کے افسانے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ منٹو جہاں اردو افسانے کے دیگر فنی لوازمات کو خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے،وہاں وہ کردار نگاری میں مہارت رکھتا ہے۔ اس مضمون […]

مزید پڑھیں

‘‘بابو گوپی ناتھ’’سعادت حسن منٹوکا ایک معروف افسانہ ہے۔ یہ ایک بیانیہ اور کرداری افسانہ ہے جس کا مرکزی کردار خود بابو گوپی  ناتھ ہے اور باقی تمام کردار اس کے گرد گھومتے ہیں۔ یہ افسانہ درحقیقت منٹو کی افسانوی نثر کا وہ اہم موڑ ہے جہاں سے منٹو کا تصورِ انسان بدلتا دکھائی دیتا […]

مزید پڑھیں