سعادت حسن منٹو کا شمار ترقی پسند تحریک کے نمائندہ افسانہ نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے افسانوں کے علاوہ ڈرامے، خاکے اور مضامین بھی لکھے، جن پر مشتمل ان کی تخلیقات کی تعداد اڑتیس بتائی جاتی ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں عام اور متوسط طبقوں اور پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو اُردو کے اُن چند افسانہ نگاروں میں سے ایک ہیں جن پر تحقیق و تنقید کا کام بہت زیادہ ہوا ہے اور اب تک مختلف تنقیدی رجحانات کی روشنی میں اُن کی کہانیوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں منٹو کے ہاں طبقات اور بالخصوص معاشرے کے پسے ہوئے طبقے […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو کے افسانے ہمدردی اور انسان دوستی کا بے پناہ جذبہ رکھتے ہیں۔ اُنھوں نے سماج کے رذیلہ طبقے کو افسانوں کا موضوع بنایا۔ یہ مضمون اُن کی تخلیقی دنیا میں انسان دوستی کے حوالوں کی نشان دہی کرتا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق منٹو کے کرداروں میں انسان دوستی کا جذبہ اُس […]

مزید پڑھیں

جدید ادب میں منٹو ایک ایسا ادیب ہے جس پر فحش نگاری کا الزام لگایا گیا۔ مقالہ نگار کہتے ہیں کہ منٹو فحش نگار نہیں تھے لیکن وہ جس جرأت اور بے باکی سے غیرانسانی نظامِ معاشرت سے مبارزت طلب ہوئے اس کا ایک ہی جواب تھا: منٹو فحش نگار ہے۔ اس الزام کا ایک […]

مزید پڑھیں

منٹو نے چچا سام کے نام نو خطوط لکھے جو ‘‘اوپر نیچے اور درمیان’’ میں شامل ہیں۔ یہ خطوط نما مضامین ہیں جن میں منٹو نے امریکی سامراج کے عزائم اور امریکہ کی حکمت عملی پر طنز و مزاح کے رنگ میں روشنی ڈالی ہے۔ اس مقالے میں ان خطوط کے موضوعات کو پیش کیا […]

مزید پڑھیں