سعادت حسن منٹو اُردو کے اُن چند افسانہ نگاروں میں سے ایک ہیں جن پر تحقیق و تنقید کا کام بہت زیادہ ہوا ہے اور اب تک مختلف تنقیدی رجحانات کی روشنی میں اُن کی کہانیوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں منٹو کے ہاں طبقات اور بالخصوص معاشرے کے پسے ہوئے طبقے […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی سے پہلے اُردو ادب کی تاریخ میں ہمیں کسی بھی عورت مصنف کی کوئی تصنیف نظر نہیں آتی۔ سر سید سے ترقی پسندی تک نو آبادیاتی دور کے اُردو ادب کا مطالعہ ایک بدلتے ہوئے فیمنیائی نقطۂ نظر کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رشید النسا سے رشید جہاں تک […]

مزید پڑھیں

ماہرینِ لسانیات دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کو جغرافیائی، جینیاتی اور صرفی ونحوی گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اردو زبان کے آغازسے متعلق مختلف نظریات موجود ہیں جیسے پنجاب میں اردو، دکن میں اردو، شمالی ہندیا دِلی میں اردو، گجرات میں اردو وغیرہ۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مختلف ادوار میں اُردو کے بدلتے […]

مزید پڑھیں

یورپی و ہندوستانی تہذیبوں کے عروج و زوال کا تقابل آج کے علم و فکر کی ایک ایسی الجھن ہے جس پر تقریباً عہد حاضر کے ہر مصنف نے لکھنے کی کوشش کی ہے۔ اگر قرونِ وسطیٰ کے آخر تک ایشیائی تہذیب یورپی تہذیب سے ترقی یافتہ تھی تو رفتہ رفتہ ایسے کون سے عوامل […]

مزید پڑھیں