اخلاقیاتِ تحقیق کے تقاضوں میں سب سے اہم اور بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کسی دوسرے کی تحقیق کو اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہیے۔ رشید حسن خان اس کے سخت خلاف تھے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کے معیاری عملی نمونوں کے ساتھ ساتھ اصولِ تحقیق و تدوین بھی وضع اور مرتب کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان اردو کے نام ور محقق، مدون اور نقاد ہیں-تحقیق اور تدوین متن کے شعبے میں اردو کا کوئی محقق رشید حسن خان کا ہمسر نظر نہیں آتا-‘‘فسانۂ عجائب ”، ‘‘باغ و بہار ”، ‘‘مثنوی گلزار نسیم ”، ‘‘سحر البیان ”، ‘‘مثنویاتِ شوق ” ان کے مخصوص اور معیاری اسلوب اور تحقیق و […]

مزید پڑھیں

باغ و بہارکا شمار اردو کی بہترین داستانوں میں کیا جاتا ہے۔ کئی بڑے محققین نے باغ و بہارکی تدوین کی ہے لیکن دو بڑے محققین ایسے ہیں جن کی تدوین کو بہت شہرت ملی۔ ان میں رشید حسن خان اور ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شامل ہیں۔ باغ و بہارپر دونوں کا کام معیاری ہے۔ […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان کی تحقیقی اور تدوینی خدمات کارہاےنمایاں کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کی تحقیق نئے محققین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ان کے کچھ تحقیقی منصوبے ایسے بھی ہیں جو تکمیل کی منزل تک نہ پہنچ سکے اور زندگی کی مہلت ختم ہو گئی۔ایسے تحقیقی منصوبوں میں کچھ تو وہ ہیں، جنھیں وہ […]

مزید پڑھیں