نصیر گیلانی کی غزلیات میں داغ دہلوی کی تقلید میں سخن کی روایتی علامات جام و سبو، پیمانہ و مے خانہ اور رند و ساقی موجود ہیں۔ ان کے ہاں داغ کی طرح محبوب کی دلبری، ناز و انداز اور بے اعتنائی بھی نظر آتی ہے۔ اس مقالے میں نصیر گیلانی کی غزلیات کا تنقیدی […]

مزید پڑھیں

اگرچہ کئی چاند تھے سر آسماں میں ناول کے علاوہ شخصیت نگاری، سیرت نگاری، تاریخ نگاری، تذکرہ نگاری، افسانہ نگاری، ہند یورپی تہذیب کا بیانیہ اور سب سے بڑھ کر مرقع نگاری کا اعلیٰ نمونہ نظر آتا ہے لیکن ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ یہ ایک بہت بڑا تاریخی ناول بھی ہے جس کے […]

مزید پڑھیں

۱۸۵۷ء کے بعد اردو غزل کی روایت، مزاج اور موضوعات میں وسعت آئی اور شعرا نے اردو غزل میں نت نئے تجربات کیے۔ غزل کے ان جدید تجربات کے ابتدائی آثار مولانا حالی اور اکبر الٰہ آبادی کے ہاں ملتے ہیں۔ان کے بعد داغ، جگر مراد آبادی، اصغر گونڈوی کے ہاں اردو غزل میں استعارات، […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کی تاریخ میں قومی و ملی سطح پر کئی ایک سانحے آئے لیکن جس واقعے نے اردو شاعری کو بالخصوص متاثر کیا وہ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی ہے۔ یہ جنگ ہندستانیوں کی شکست اور برطانوی فوج کی فتح پر منتج ہوئی۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں سے ان کی رہی سہی […]

مزید پڑھیں

ریاست رام پور میں پروان چڑھنے والی اردو شاعری کا دور جو ۱۸۹۰ء سے ۱۹۴۷ء تک کے عرصے پر محیط ہے، اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اس عہد کے شعرا، افکار و اظہار کے اعتبار سے زیادہ آزاد اور بے باک ہیں۔ اردو شاعری کا یہ عہد رام پور کے متقدمین کے متعین […]

مزید پڑھیں