اس مقالے میں خیبرپختونخوا میں بی۔اے سطح کے اردو نصاب کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں اردو بحیثیت لازمی مضمون بارھویں جماعت تک پڑھائی جاتی ہے۔ اس کے بعد جو طلبہ بی۔اے میں داخلہ لیتے ہیں وہ اختیاری اردو کے ساتھ دو سالوں میں پانچ مضامین پڑھتے ہیں۔ یوں خیبرپختونخوا میں اردو بی۔اے […]

مزید پڑھیں

پاکستان بننے سے قبل ضلع ہزارہ شمال مغربی سرحدی صوبے کے پانچ اضلاع میں سے ایک تھا۔ ہزارہ نے تحریکِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا اور کانگرس کے اثر و رسوخ والے صوبے میں یہ ضلع مسلم لیگ کا گڑھ اور سیاسی قوت کا مظہر رہا۔ ہزارہ تحریکِ آزادی میں ہمیشہ اگلے محاذ پر […]

مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کا بنیادی مقصد ایسے انسانوں کی تعمیر ہے جو نہ صرف اپنا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں بلکہ وہ خود داری و عزتِ نفس کے حامل ہوں ،معاشرے کے مفید شہری ہوں اور ملک وملت کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے لیے بھلائی کے جذبات بھی سینے میں رکھتے ہوں۔کوئی بھی نصاب کتب […]

مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کی تہذیب و ثقافت بہت قدیم ہے۔ قدیم تاریخ کے حامل پشتون معاشرے میں شعر و ادب میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے۔ خیبر پختون خوا کی پہلی خاتون افسانہ نگار فہمیدہ اختر ہیں جنھوں نے اس صوبے کی تہذیب اور معاشرت کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا۔ دیگر خواتین اہلِ […]

مزید پڑھیں

شتو ادب نے ہر دور میں پشتون معاشرے کی تعمیر نو اور تشکیل نو میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ امیر کروڑ سے لے کر روشنیہ تحریک کے صوفی شعرا تک اور ان کے مابعد کلاسیکی عہد کے نامور شعرا خوشحال خان خٹک، رحمان بابا، حمید بابا اور ان کے مکتبہ فکر کے شعرا، […]

مزید پڑھیں