خواجہ فرید کی ولادت کے سو سال پورے ہونے پر ۲۰۰۱ء میں دوست پبلی کیشنز اسلام آباد نے شفقت تنویر مرزا کا مرتبہ ‘کلیاتِ فرید’ شائع کیا جس کا آخری حصہ ‘اُردو غزل’ کے عنوان سے ہے۔ اس میں غزلوں کے علاوہ چند اُردو قطعات اور ایک قوالی بھی شامل ہے جس کا تحقیقی و […]

مزید پڑھیں

خواجہ فریدؒ نے ویسے تو کئی زبانوں میں شعرکہے لیکن انھیں جو شہرت سرائیکی شاعری سے حاصل ہوئی ہے وہ کسی اور سرائیکی شاعرکے حصے میں نہیں آئی۔ خواجہ فریدؒکی لفظی کاری گری سے منسلک ایک ایسا عروضی نظام بھی ہے جس کی وجہ سے ان کی شاعری میں ترنم، تدبر اور ردھم پایا جاتا […]

مزید پڑھیں

حضرت خواجہ غلام فرید سرائیکی کے قادر الکلام شاعر تھے لیکن ان کا اردو شاعری میں بھی ایک دیوان یادگار ہے۔ وہ اپنے عہد کی فارسی اور اردو شعری روایات سے بخوبی واقف تھے اور انھوں نے اردو شاعری میں مروجہ اسلوب اپنایا۔ اس مقالے میں خواجہ غلام فریدکی اردو شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ […]

مزید پڑھیں