ڈاکٹر فرمان فتح پوری اردو تنقید و تحقیق کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انھو ں نے زمانۂ طالب علمی سے علم و آگہی اور ادب سے جو تعلق استوار کیا اس میں مرتے دم تک کوئی خلایا کمی نہیں آئی۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی زندگی کے مختصر احوال اور ان […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی دورِ حاضر کے ایک ممتاز محقق، مدون، ماہرِ اقبالیات، سفرنامہ نگار اور استادہیں۔ اس تحقیقی مقالے میں ڈاکٹر رفیع الدین کے ان خطوط کو نقل کیاگیاہے جو انھوں نے اسد فیض کے نام لکھے تھے۔ ان دونوں مصنفین کا تعارف بھی پیش کیاگیاہے اور ان کی تصانیف پر مختصر تبصرے کیے […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض ایک بہت بڑے شاعر ہی نہیں بلکہ اچھے نثر نگار بھی تھے۔ اردو نثرمیں بھی تنقیدی، مکتوباتی اور صحافتی نثر کے حوالے سے فیض نے اچھا خاصا ذخیرہ چھوڑا ہے۔زیرِ نظرمقالے میں فیض کی نثری کتابوں اور تحریروں کا فکری اور فنی محاکمہ کیاگیاہے۔ ان کی تحریریں علمی مزاج کی حامل ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال اور شبلی نعمانی اردو ادب کے اہم نام ہیں۔ دونوں شخصیات نے اردو کے فروغ میں گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔ عطیہ فیضی ان دونوں میں ایک مشترک قدر کے طور پر موجود ہیں۔ عطیہ فیضی کے خطوط کی اشاعت سے ادبی حلقوں میں نئی بحثیں ابھر کر سامنے آئیں۔ اس […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال اردو ادب کے نہ صرف معتبر شاعر ہیں بلکہ اچھے نثر نگار بھی ہیں۔ ان کے خیالات کا تجزیہ ان کی نثری تخلیقات سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ان کے خطوط ان کی دانش، عقل اور عصری شعور کے آئینہ دار ہیں۔ اس مضمون میں ان کی اسی جہت کا تجزیہ پیش کیا […]

مزید پڑھیں