خالدہ حسین نے اردو افسانے کو نیا لہجہ اور نئی معنویت عطا کی۔ ان کے افسانوں میں خارج کی واقعیت سے ہٹ کر انسان کے اندر اور باطن کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ ان کے افسانوں میں علامتی رنگ نمایاں ہے۔یہ افسانے ایک نئی دنیا کا در وا کرتے ہیں جو قاری کو نہ […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱ کی جنگوں نے اردو افسانے کو بہت متاثر کیا۔ اردو افسانے کی تاریخ میں ۷۰ کی دہائی کا افسانہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دور میں اردو افسانے نے بین الاقوامی مسائل، ۱۹۶۵ کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ کا حادثہ، ہجرت، قومی تشخص جیسے سوالات اور آمرانہ نظام کے خلاف مزاحمت جیسے […]

مزید پڑھیں

اُردو کی خواتین افسانہ نگاروں نے ماحول سے وابستہ مسائل کے ساتھ ساتھ اپنے باطنی مسائل کو بھی موضوع بنایا ہے۔ عورت کی دوہرے دباؤ کی شکار شخصیت اُس کی افسانوی تخلیقات میں زیادہ شدت اور گہرائی کے ساتھ سامنے آتی ہے۔ اُردو افسانے کی روایت میں ایسی بہت سی خواتین افسانہ نگار نظر آتی […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے کے رجحانات میں علامتی پیرایۂ اظہار کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس حوالے سے اردو افسانے کا دامن خاصا وسیع ہے۔ خاص طور پر یہ رحجان جدید افسانے میں زیادہ موجود ہے۔ اس مضمون میں جدید اردو افسانہ نگاروں کے افسانوں میں علامت نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں