بیسویں صدی میں جن دو مفکرین کے افکار کے اثرات اُردو ادب پر نمایاں ہیں وہ فرائیڈ اور مارکس ہیں۔ بیسویں صدی کے آغاز پر ہی اُردو ادب میں حقیقت نگاری اور رومانویت، دونوں رویوں نے بیک وقت جنم لیا۔ بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا تو وہ مارکسی […]

مزید پڑھیں

منیر نیازی کا شمار، اپنے منفرد اسلوب بیان، اختصار پسندی اور سحر کاری کی وجہ سے بیسویں صدی کے نصف آخر کے اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے عہد کے رجحانات، میلانات اور نظریات کی منظوم تشریحات کرنے کے بجائے ان کی تصویر کشی کرتے نظر آتے ہیں۔ منیر نیازی کا استعاراتی نظام، […]

مزید پڑھیں

قیوم نظر ایک جدید شاعر ہے جس کا شمار حلقۂ ارباب ذوق کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس نے ن۔ م۔ راشد اور میرا جی کے ساتھ مل کر مغربی شاعری کی طرز کو اُردو میں منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ یہ لائحہ عمل اختیار کرنا اس کے لیے ضروری تھا […]

مزید پڑھیں

اختر الایمان ایک ایسے شاعر ہیں جن کا شعری مسلک ترقی پسندی اور حلقہ اربابِ ذوق کے بین بین تھا۔ وہ انفرادی ذات کی سچائیوں اور معاشرتی حقائق دونوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا چاہتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے کلام میں کہیں جذبات کی شدت اور تنہائی کا درد ابھرتا ہے […]

مزید پڑھیں